کتاب: مسنون ذکر الٰہی، دعائیں - صفحہ 33
(2) (3) صفا و مروہ پر۔ (4) (5) جمرۂ صغریٰ و وسطیٰ کے پاس۔ (6) مزدلفہ میں مشعر الحرام نامی پہاڑی کے پاس۔ (7) ملتزَم (حجرِ اسود اور بابِ کعبہ کی درمیانی جگہ) کے پاس۔ (8) مطاف (جائے طواف و مسجدِ حرام)۔ (9) مسعیٰ(صفا و مروہ کے مابین جائے سعی)۔ (10) میدانِ عرفات۔ (11) مزدلفہ۔ (12) منیٰ۔ (13) مسجدِ نبوی۔ (15) مسجدِ اقصیٰ۔ اس کتاب کی طباعت واشاعت کے سلسلے میں جناب عصمت امین خواجہ صاحب [ترکی ٹریڈنگ اینڈ کنٹریکٹنگ کمپنی، فاؤنڈیشنز کنسٹر کشنز، الخبر] اور کمپوزنگ اور سیٹنگ میں جن احباب نے تعاون کیا ہے، ہم ان سب کے شکر گزار ہیں۔ اسی طرح ہم اپنے اشاعتی ادارہ مکتبہ کتاب و سنت ریحان چیمہ سیالکوٹ، پاکستان کے مدیر مولانا غلام مصطفی فاروق کے بھی شکر گزار ہیں جنھوں نے اس کتاب کی طباعت و اشاعت،