کتاب: مسنون ذکر الٰہی، دعائیں - صفحہ 319
مذکورہ اشیا اور سنگدلی و غفلت، فقر و فاقہ اور دیگر روحانی و جسمانی بیماریوں سے اللہ کی پناہ: 113 ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کرتے: (( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْکَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَالْھَرَمِ وَالْقَسْوَۃِ وَالْغَفْلَۃِ وَالْعَیْلَۃِ وَالذِّلَّۃِ وَالْمَسْکَنَۃِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنَ الْفَقْرِ وَالْکُفْرِ وَالْفُسُوْقِ وَالْشِّقَاقِ وَالنِّفَاقِ وَالسُّمْعَۃِ وَالرِّیَائِ وَاَعُوْذُبِکَ مَنَ الصَّمِّ وَالْبَکْمِ وَالْجُنُبْنِ وَالْجُذَامِ وَالْبَرَصِ وَسِیِٔ الْاَسْقَامِ ))[1] ’’اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں: بے بسی، کاہلی، بزدلی، بخل، شدید بڑھاپے، سنگدلی، غفلت فقر و فاقہ، ذلت و مسکنت سے اور اے اللہ ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں:
[1] مستدرک الحاکم، الدعاء للبیہقي، صحیح الجامع، رقم الحدیث (۱۲۹۶) مشکاۃ المصابیح، رقم الحدیث (۲۴۷۰) إرواء الغلیل، رقم الحدیث (۸۵۲)