کتاب: مسنون ذکر الٰہی، دعائیں - صفحہ 31
(16) تلاوتِ قرآن کے بعد۔
(17) دینی اجتماع کے دوران۔
(18) یومِ عرفہ (۹ ذوالحجہ)۔
(19) سحری کے وقت۔
(20) جب امام ﴿وَلَا الضَّالِّينَ﴾کہے۔
(21) مُرغ کی بانگ سنتے وقت۔
(22) روزہ افطار کرتے وقت۔
(23) طواف کی دو رکعتوں کے بعد۔
(24) آبِ زمزم پیتے وقت۔
مستجابُ الدعوات لوگ:
(1) والدین کی دعا اپنی اولاد کے لیے۔
(2) نیک اولاد کی دعا اپنے والدین کے لیے۔
(3) مظلوم ومجبور لوگ۔
(4) مسافر۔
(5) روزہ دار۔
(6) امامِ عادل(نیک حاکم)۔