کتاب: مسنون ذکر الٰہی، دعائیں - صفحہ 298
الخ‘‘ پڑھے اور اس وسواس کو ذہن سے جھٹک دے۔ [1] 81 ۔جبکہ ایک حدیث میں ہے کہ اگر لوگوں میں اس قسم کی بات ہونے لگے کہ اللہ کو کس نے پیدا کیا؟ تو یہ کہیں: (( اَللّٰہُ اَحَدٌ اَللّٰہُ الصَّمَدُ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُواً اَحَدٌ )) ’’اللہ ایک ہے، اللہ بے نیاز ہے، نہ اس نے کسی کو جنا نہ اسے کسی نے جنم دیا اور نہ ہی کوئی اس کی ہمسری کرنے والا ہے۔‘‘ پھر بائیں جانب تین مرتبہ تھوک دیں اور ساتھ ہی ’’اَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ الخ‘‘ پڑھیں۔ [2]
[1] صحیح البخاري، رقم الحدیث (۳۱۰۲) صحیح مسلم، رقم الحدیث (۱۳۴) صحیح الجامع، رقم الحدیث (۷۸۷۰) و السلسلۃ الصحیحۃ، رقم الحدیث (۹۱۱۷) [2] سنن أبي داود، رقم الحدیث (۴۷۲۲) صحیح الجامع، رقم الحدیث (۸۰۳۴) السلسلۃ الصحیحۃ (۱۱۸)