کتاب: مسنون ذکر الٰہی، دعائیں - صفحہ 280
(( اَللّٰھُمَّ اجْعَلنِیْ مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنَ الْمُتَطَھِّرِیْنَ )) [1] ’’اے اللہ! مجھے توبہ کرنے والوں اور پاک بازوں میں سے کردے۔‘‘ 48 ۔تیسری دُعا: (( سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِکَ اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ اَسْتَغْفِرُکَ وَاَتُوْبُ اِلَیْکَ )) [2] ’’اے اللہ! تو پاک ہے ساتھ اپنی تعریف کے، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں۔ میں تجھ سے بخشش طلب کرتا ہوں اور تیری طرف تائب ہوتا ہوں۔‘‘ نوٹ: بعض روایات میں ہر ہر عضو کو دھوتے وقت الگ الگ
[1] سنن الترمذي، رقم الحدیث (۵۵) مصنّف عبد الرزاق (۱/ ۱۸۶) مصنف ابن أبي شیبۃ (۱/ ۱۳) [2] سنن النسائي، رقم الحدیث (۸۹۹) صحیح الجامع، رقم الحدیث (۶۰۴۶)