کتاب: مسنون ذکر الٰہی، دعائیں - صفحہ 270
’’اے اللہ! ہمارے تمام زندہ و مردہ، حاضر و غائب، چھوٹے بڑے مرد و زن کی بخشش فرما، اے اللہ! تو ہم میں سے جسے زندہ رکھے اسے اسلام پر زندہ رکھ اور جسے موت دے، اسے ایمان کی حالت میں موت دے۔ اے اللہ! ہمیں اس کے اجر و ثواب سے محروم نہ کرنا اور اس کے بعد ہمیں گمراہ نہ کرنا۔‘‘ [1] 31 ۔دوسری دُعا: (( اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلَہٗ وَارْحَمْہُ وَعَافِہٖ وَاعْفُ عَنْہُ وَاَکْرِمْ نُزُلَہٗ وَوَسِّعْ مُدْخَلَہٗ وَاغْسِلْہُ بِالْمَآئِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَ نَقِّہُ مِنَ الْخَطَایَا کَمَا یُنَقَّی الثَّوْبُ الْاَبْیَضُ مِنَ الدَّنَسِ وَاَبْدِ لَہُ دَاراً خَیْرًا مِنْ دَارِہٖ وَاَھْلًا خَیْرًا مِنْ اَھْلِہٖ وَزَوْجاً خَیْراً مِنْ زَوْجِہٖ وَاَدْخِلْہُ الْجَنَّۃَ [1] سنن أبي داود، رقم الحدیث (۳۲۰۱) سنن الترمذي، رقم الحدیث (۱۰۲۴) سنن النسائي، رقم الحدیث (۱۹۸۶) سنن ابن ماجہ، رقم الحدیث (۱۴۹۸) صحیح ابن حبان (۷/ ۳۳۹) سنن البیہقی (۴/ ۴۰) مسند أحمد (۲/ ۳۶۸)