کتاب: مسنون ذکر الٰہی، دعائیں - صفحہ 245
تلاوت کرے۔ وہ اس کے فتنہ سے بچا دیں گی۔‘‘ [1] شافعِ مغفرت: 59 ۔سورۃ الملک کے بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ’’یہ اپنے تلاوت کرنے والے کی اس وقت تک شفاعت کرے گی جب تک کہ اس کی مغفرت نہ ہو جائے۔‘‘ [2] 60 ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سورۃ الملک اور حم السجدۃ کو ہر رات پڑھا کرتے تھے۔ [3] ایک تہائی قرآن کا اجر، دخولِ جنت اور اللہ کی محبت کا راز: 61 ۔سورۃ الاخلاص ﴿ قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ﴾ کے بارے
[1] صحیح مسلم، رقم الحدیث (۸۰۹) سنن أبي داود، رقم الحدیث (۴۳۲۳) السلسلۃ الصحیحۃ، رقم الحدیث (۵۸۲) [2] سنن أبي داود، رقم الحدیث (۱۴۰۰) سنن الترمذي، رقم الحدیث (۲۸۹۱) سنن النسائي الکبریٰ (۶/ ۱۷۸)، سنن ابن ماجہ، رقم الحدیث (۳۷۸۶) حدیث حسن۔ [3] سنن الترمذي، رقم الحدیث (۲۸۹۹) سنن الدارمي (۲/ ۴۵۵) مسند أحمد (۳/ ۳۴۰) حدیثٌ صحیح۔