کتاب: مسنون نماز اور روز مرہ کی دعائیں - صفحہ 58
پڑھی جائے۔ ٭ بھوک کی موجودگی میں بھی پہلے نمازپڑھنے کا حکم ہے۔ اس لیے بھوک کی شدت میں بھی پہلے کھانا کھا لیا جائے پھر نمازپڑھی جائے تاکہ نماز میں ذہن بھو ک کی طرف نہ جائے اور خشوع خضوع کا صحیح اہتمام کیا جا سکے۔ ٭ نیند کا غلبہ ہو تو ایسی حالت میں بھی نماز پڑھنے سے منع کیا گیا ہے۔ ایسی صورت میں پہلے نیند پوری کر لے یا اتنا آرام کر لے کہ نماز بغیر غنودگی اور کاہلی کے پڑھی جا سکے۔