کتاب: مسنون نماز اور روز مرہ کی دعائیں - صفحہ 55
جارہے ہیں ۔ اور ہمارے مسلمان معاشرے میں نمازیوں کی تعداد انتہائی قلیل ہے۔ بعض ایسی رسومات، جن کا شریعتِ اسلامیہ سے کوئی تعلق نہیں مگر ان کو مذہبی رنگ دے دیا گیا ہے، یا بعض اعمال (مثلا حج و عمرہ وغیرہ) ہیں ، ہمارے معاشرے میں ان پر تو بڑے زور شور سے عمل کیا جاتا ہے مگر نماز جیسے اہم فریضے سے غفلت و بے اعتنائی عام ہے۔ آہ ع
نگہ کی نا مسلمانی سے فریاد