کتاب: مسنون نماز اور روز مرہ کی دعائیں - صفحہ 12
جناب آصف اقبال صاحب نے بڑی محنت کی ہے۔اسی طرح ریاض کی علمی کمیٹی کے فضلاء قاری محمد اقبال اور قاری عبد الحلیم نے بھی آخر میں کتاب کا بدقت نظر مطالعہ کیا اور متعدد مقامات پر ضروری اصلاح کا فریضہ انجام دیا ۔ اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر سے نوازے۔
الحمدللہ، ان خوبیوں نے اس کتاب کو نماز کے موضوع پرلکھی گئی تمام کتب میں منفرد بنا دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس کتاب کو ہم سب کے لیے توشۂ آخرت بنائے۔ آمین!
خادم کتاب و سنت
عبدالمالک مجاہد
مدیر: دارالسلام، لاہور/ الریاض
پہلا ایڈیشن: ربیع ا لآخر 1427ھ ۔ مئی 2006ء
تازہ اضافہ شدہ ایڈیشن
محرم الحرام 1433ھ جنوری 2012ء