کتاب: مسئلہ تکفیر اور اس کے اصول و ضوابط - صفحہ 42
نوٹ: کچھ گمراہ فرقے جیسے مرجئہ ان کے نزدیک ایمان صرف دلی تصدیق اور اقرار کا نام ہے لہٰذا ان کے نزدیک صرف کفر اعتقادی ہوتا ہے جو کہ درست عقیدہ نہیں ہے اس طرح تو فرعون بھی اسی زمرے میں آتا ہے کہ اس نے اللہ کی ربوبیت اور الوہیت کا دل سے انکار نہیں کیا تھا بلکہ اس کے حکم سے انکار کیا تھا۔ استغفر اللّٰہ من ہذہ العقائد الباطلۃ. ................................