کتاب: مسئلہ تکفیر اور اس کے اصول و ضوابط - صفحہ 10
کے لیے خیر وبھلائی اور آپس کے بھائی چارے کے سبب بن جائے۔ آمین یا رب العالمین
آخر میں ہم جملہ معاونین کمپوزر ، ڈیزائنر ، پروف ریڈر کے بھی مشکور ہیں۔ جنہوں نے دل کی گہرائیوں سے اس کتاب کو پڑھا اور اسے خوبصورت بنانے میں ہماری مدد کی۔ خاص طور پر اپنے برادرم اور مفتی مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ کے شاگرد ابو محمد عبداللہ اختر حفظہ اللہ کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنہوں نے شیخ محترم کے ساتھ مل کر اضافہ جات کی نشان دہی و دیگر کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں تاآخر ساتھ دیا۔
اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ !
اے اللہ!
اس کتاب کو ملک پاکستان خصوصاً اسلام کے لیے تکفیر جیسے خطرناک فتنہ سے بچنے کا ذریعہ بنا دے۔
آمین یا رب العالمین!
ابو ابراہیم ابراہیم
...................