کتاب: مسئلہ رؤیتِ ہلال اور 12 اسلامی مہینے - صفحہ 213
امام ابن الجوزی اس حدیث کو ذکر کرنے کے بعد لکھتے ہیں کہ کوئی عقل مند اس حدیث کے موضوع ہونے کا انکار نہیں کرے گا۔ دیکھیے: (الموضوعات لابن الجوزي: 201/2) علامہ سیوطی اور حافظ ابن عراق نے امام ابن الجوزی کی تائید کی ہے۔ مزید دیکھیے: (اللآلي المصنوعۃ في الأحادیث الموضوعۃ للسیوطي: 110/2، وتنزیہ الشریعۃ المرفوعۃ لابن عراق: 151/2)