کتاب: مسائل قربانی - صفحہ 86
۵: جس کے کان آگے سے کٹ کر لٹک گئے ہوں۔ ۶: جس کے کان پیچھے سے کٹ کر لٹک گئے ہوں۔ ۷: جس کے کان لمبائی میں کٹے ہوں۔ ۸: جس کے کان عرض میں کٹے ہوں[یا جس کے کانوں میں سوراخ ہو] اور جن جانوروں میں ان عیوب سے بڑا عیب ہوگا،ان کی قربانی دینا بھی درست نہ ہوگا۔ *****