کتاب: مسائل قربانی - صفحہ 106
کریں،خود ان پر عمل کریں اور دوسرے لوگوں کو دعوت عمل دیں۔کتاب و سنت میں بیان کردہ مسائل کے سیکھنے،سکھلانے،سمجھنے،سمجھانے،ان پر عمل کرنے اور دوسروں کو عمل کی دعوت دینے ہی میں ہم سب کی دنیا و آخرت میں سعادت مندی،خوش نصیبی اور کامیابی و کامرانی ہے۔اللہ رب العالمین ہم سب کو کتاب و سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔انہ سمیع مجیب۔ وصلّی اللّٰہ تَعالی عَلٰی نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِہِ وَأَصْحَابِہِ وَأَتْبَاعِہِ وَبَارَکَ وَسَلَّمَ وَآخِرُ دَعْوَانَا أَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔ ****