کتاب: مقالات محدث مبارکپوری - صفحہ 210
اشعری، ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ ۔ اور صحابہ کے اِن دونوں فریقوں میں سے فریق اول( جو بارہ تکبیروں کے قائل ہیں) کا قول حدیث مرفوع صحیح سے ثابت ہے اور انھیں کا قول قابل اخذ ولائق عمل ہے۔ اس کے ثبوت کے لیے پہلا اور دوسرا باب غور سے دیکھیں۔