کتاب: مقالات محدث مبارکپوری - صفحہ 149
اقول: تنویر میں آپ کے اس مذاق کے جواب میں عبرت ناک مضمون لکھا گیا ہے ،مگر افسوس اس سے ہوئی۔ اگر کوئی آپ کا دوسرا خصم ہوتا، تو ایسے موقع میں آپ کے لیے یہ مصرح پیش کرتا ۔ ع الراقم محمد عبد الرحمن المبارکفوری عفاء اللہ عنہ