کتاب: مقالات حدیث - صفحہ 75
حدیث کی تشریعی اہمیت
یہ مقالہ دراصل ایک تقریر تھی، جو شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ نے جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں کی اور بعد ازاں ہفت روزہ ’’الاعتصام‘‘ (2 مارچ 1962ء) لاہور، میں ’’احکام شریعت میں حدیث کا مقام‘‘ کے عنوان سے متعدد اقساط میں شائع ہوئی۔