کتاب: مقالات حدیث - صفحہ 584
[1]
[1] مولانا کا نقشہ روایت یوں بنتا ہے: زید بن ثابت عبید زہری شعیب ابراہیم یونس عبدالرحمٰن ابو الیمان لیث یعقوب موسیٰ ابو ثابت لیث عثمان امام بخاری امام بخاری امام بخاری امام بخاری ان ناظرین کے سامنے میں اپنا نقشہ مع حوالہ جات پیش کرتا ہوں، پھر بعدہ مولانا کی جرح کو اٹھاؤں گا۔ ان شاء اللہ زید خارجہ ٭ زہری عبید 1 2 3 4 5 شعیب ابراہیم یونس عبدالرحمٰن سلیمان ابو الیمان ٭2 لیث ابوبکر عثمان لیث عبدالرحمٰن یعقوب موسیٰ ابو ثابت اسماعیل ٭4 یحییٰ ٭3 نمبر پانچ میں محمد، زہری سے، زہری خارجہ اور خارجہ اپنے باپ زید بن ثابت سے روایت کرتا ہے۔ نمبر 1، 3، 4 میں ’’عبيد أن زيد بن ثابت حدثه‘‘ بیان کرتا ہے اور نمبر 4 میں ابو ثابت عبید بن عن زیاد بن ثابت بیان کرتا ہے۔ ٭5 اس نقشہ میں زہری کے پانچ شاگرد ہیں اور ان پانچ کے آٹھ شاگرد ہیں۔ تتبع کتب سے اور بھی مل سکتے ہیں۔ میں ٭فتح (6/18) ٭2ترمذي مع شرح (4/122) ٭3فتح، مصري (13/353) ٭4فتح (6/18) منه ٭5فتح (13/156) منه