کتاب: مولانا وحید الدین خان افکار ونظریات - صفحہ 53
ہو کر رہ جاتا ہے۔مثلاً علاماتِ قیامت کے بارے خان صاحب کی مجازی اور تمثیلی تاویلات کو لیں تواُن کے مطابق ۱۴ صدیوں تک اُمتِ مسلمہ کو یہ ہی نہ معلوم ہو سکا کہ علاماتِ قیامت کے باب میں اُن سے جو ماننے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، وہ کیا ہے؟ ٭٭٭