کتاب: مولانا وحید الدین خان افکار ونظریات - صفحہ 156
اُس کو عالمی قیادت کے اسٹیج پر نہیں آنا چاہیے۔ ایسے ہر موقع پر اخلاص کا تقاضا ہے کہ آدمی یہ کہہ دے کہ : ما أنا بصاحب ھذا( میں اِس کام کا اہل نہیں)۔ نااہلی کے باوجود رہنمائی کے میدان میں داخل ہونا، بلاشبہ ایک مجرمانہ فعل ہے۔ کسی آدمی کا مخلص ہونا، ایسے احمقانہ اقدام کے لیے ہر گز کوئی عذر نہیں بن سکتا۔‘‘(ماہنامہ الرسالہ: جنوری ۲۰۱۱ء، ص ۳۵) ٭٭٭