کتاب: منہج اہل حدیث - صفحہ 122
کرنے اور ان سے قتال کرنے سے جو فساد پھیلا ہے وہ ان حکمرانوں میں موجود فساد سے کہیں زیادہ ہے، اور امت محمدیہ آج بھی اس خروج کے نتائج بھگت رہی ہے، جبکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: " اگر دو خلیفوں کی بیعت ہوجائے تو بعد والے خلیفہ کو قتل کردو"[1] اور یہ حکم فتنہ و فساد کا باب بند کرنے لئے تھا۔
[1] صحیح بخاری و مسلم