کتاب: مجموعہ رسائل عقیدہ(جلد3) - صفحہ 70
لقد أسمعت لو نادیت حیا
ولکن لا حیاۃ لمن تنادي
[اگر تو کسی زندہ کو ندا کرتا تو اسے سنا لیتا، لیکن جسے تو پکار رہا ہے اس میں زندگی نام کی کوئی چیز نہیں ہے]
ولو نارا نفخت لھا أضائت
ولکن أنت تنفخ في رماد
[ اگر تو آگ میں پھونک مارتا تو وہ روشن ہو جاتی، لیکن تو تو راکھ میں پھونکیں مار رہا ہے]
خاتمہ:
آج بروز بدھ ۱۶ شوال ۱۳۰۵ھ کو یہ رسالہ ایک دن میں مکمل ہوا۔
والحمد للّٰہ الذي بنعمتہ تتم الصالحات۔
٭٭٭