کتاب: مجموعہ رسائل عقیدہ(جلد3) - صفحہ 519
رسالہ دس فصلوں پر مشتمل ہے اور ہر فصل جواہر و زواہر اور عبائر حسنہ پر مشتمل ہے۔ میں نے اسی وجہ سے اس تحریر کی ساری تقریر نہیں لکھی اس لیے کہ وہ اہلِ علم کامل وعرفان صادق کے لائق تھی۔ صرف ہر فصل سے تھوڑے تھوڑے مسائلِ اعتقاد کو لے لیا ہے، وباللّٰہ التوفیق۔ ٭٭٭