کتاب: مجموعہ رسائل عقیدہ(جلد3) - صفحہ 460
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿اَرَئَ یْتَ مَنِ اتَّخَذَ اِِلٰھَہُ ھَوٰہُ ﴾[الفرقان: ۴۳] [کیا تو نے وہ شخص دیکھا جس نے اپنا معبود اپنی خواہش کو بنا لیا] یہ آیت ردِ تقلید پر بھی ایک حجت بالغہ ہے۔ و اللّٰہ أعلم۔ ٭٭٭