کتاب: مجموعہ رسائل عقیدہ(جلد3) - صفحہ 460
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
﴿اَرَئَ یْتَ مَنِ اتَّخَذَ اِِلٰھَہُ ھَوٰہُ ﴾[الفرقان: ۴۳]
[کیا تو نے وہ شخص دیکھا جس نے اپنا معبود اپنی خواہش کو بنا لیا]
یہ آیت ردِ تقلید پر بھی ایک حجت بالغہ ہے۔ و اللّٰہ أعلم۔
٭٭٭