کتاب: مجموعہ رسائل عقیدہ(جلد3) - صفحہ 407
کمد، حسرت، تلہف، الم، لذت، نفع، مضرت، تمنی، عزم اور کذب وغیرہ۔
اب مومن مخلص پرواجب ہے کہ اگر وہ فرقہ ناجیہ میں شامل ہونا چاہے تو وہ ان بیاناتِ صحیحہ کے مطابق مکمل طور پر اپنا اعتقاد درست کر لے۔ اگر وہ اپنے کسی عقیدے میں ان عقائد کے خلاف ہو گا تو پھر وہ اہلِ سنت میں نہ سمجھا جائے گا، چاہے وہ اپنے سنی ہونے کا دعوی کرتا رہے۔
٭٭٭