کتاب: مجموعہ رسائل عقیدہ(جلد3) - صفحہ 161
اور معتقدین غوث پر لازم حق یہ ہے کہ وہ سر مو اس عقیدے سے تجاوز نہ کریں، وہ اس عقیدے والوں جیسے ہو جائیں اور دوسرے لوگوں کی خواہش کے پیچھے نہ چلیں۔‘‘[1] انتھیٰ۔ مذکورہ بالا اقوال کی اصل عبارت رسالہ ’’انتقاد فی شرح الاعتقاد‘‘ وغیرہ میں موجود ہے۔[2] ٭٭٭
[1] رسالہ نجاتیہ (ص: ۲۶) [2] دیکھیں: الانتقاد الرجیح في شرح الاعتقاد الصحیح (ص: ۶۰)