کتاب: مجموعہ رسائل عقیدہ(جلد2) - صفحہ 82
[میری اور ہدایت یافتہ خلفا کی سنت کو لازم پکڑو]
اب ہم کو اس کے بعد کوئی لقب و خطاب پسند نہیں ہے۔ جو کوئی اس کے سوا دوسرا نام و نشان اپنے لیے پسند کرے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنے ایمان کی فکر کرے۔
ھذا و أقول: رب أنت ولي في الدنیا والآخرۃ، توفني مسلما وألحقني بالصالحین، و اجعل لي لسان صدق في الآخرین، و أخر دعوانا أن الحمد للّٰہ رب العالمین و سلام علی المرسلین۔
٭٭٭