کتاب: مجموعہ رسائل عقیدہ(جلد2) - صفحہ 252
گناہ اگرچہ نبود اختیار ما حافظ
تو در طریق ادب کوش وگو گناہِ من است
[اے حافظ! اگرچہ گناہ صرف ہمارے اختیارسے نہیں ہوتا، پھر بھی ادب کا تقاضا یہ ہے کہ تو نیکی اور بھلائی کے کام میںلگا رہ اور کہہ گناہ میرا ہی ہے]
٭٭٭