کتاب: مجموعہ رسائل عقیدہ(جلد1) - صفحہ 166
[اے لوگو! بے شک تمھارے پاس تمھارے رب کی طرف سے عظیم نصیحت اور اس کے لیے سراسر شفا جو سینوں میں ہے اور ایمان والوں کے لیے سراسر ہدایت اور رحمت آئی ہے۔ کہہ دے (یہ) اللہ کے فضل اور اس کی رحمت ہی سے ہے، سو اسی کے ساتھ پھر لازم ہے کہ وہ خوش ہوں ۔ یہ اس سے بہتر ہے جو وہ جمع کرتے ہیں ] ٭٭٭