کتاب: مجموعہ رسائل عقیدہ(جلد1) - صفحہ 154
﴿ وَ لَا تَمُوْتُنَّ اِلَّا وَ اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْن﴾ [آل عمران: ۱۰۲] [اور تم ہرگز نہ مرو، مگر اس حال میں کہ تم مسلم ہو] رب أنت ولي في الدنیا والآخرۃ توفني مسلماً وألحقني بالصالحین فقط۔ مدتِ تالیف: آج جمادی الآخرۃ کی نو تاریخ ۱۳۰۵؁ھ بروز بدھ دو دن میں یہ رسالہ ختم ہوا۔ والحمد للّٰہ أولا و آخراً و ظاہراً و باطناً۔ ٭٭٭