کتاب: مجموعہ رسائل عقیدہ(جلد1) - صفحہ 154
﴿ وَ لَا تَمُوْتُنَّ اِلَّا وَ اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْن﴾ [آل عمران: ۱۰۲]
[اور تم ہرگز نہ مرو، مگر اس حال میں کہ تم مسلم ہو]
رب أنت ولي في الدنیا والآخرۃ توفني مسلماً وألحقني بالصالحین فقط۔
مدتِ تالیف:
آج جمادی الآخرۃ کی نو تاریخ ۱۳۰۵ھ بروز بدھ دو دن میں یہ رسالہ ختم ہوا۔
والحمد للّٰہ أولا و آخراً و ظاہراً و باطناً۔
٭٭٭