کتاب: مجموعہ مقالات و فتایٰ علامہ شمس الحق عظیم آبادی - صفحہ 590
سے منع کیا گیا ہے ، کیونکہ زکات صرف مفید چیز کی صورت میں نکالی جاتی ہے۔ یہ قول امام باجی کا ہے۔ ختم شد] انتہی واللّٰه أعلم بالصواب، وإلیہ المرجع و المآب۔ حررہ أبوالطیب محمد المدعو بشمس الحق العظیم آبادی عفی عنہ وعن والدیہ و عن مشایخہ۔