کتاب: مجموعہ مقالات و فتایٰ علامہ شمس الحق عظیم آبادی - صفحہ 13
تزئین و تدوین اور طباعت میں میری کسی بھی طرح مدد کی اور تعاون پیش کیا۔ ان لوگوں نے مجھے بڑا حوصلہ دیا اور کچھ کر گزرنے کا عزم تازہ بھی۔
اب تما م کاوشوں کا نچوڑ قارئین کے پیش خدمت ہے۔ گر قبول افتد ز ہے عزو شرف۔
عبدالرقیب حقانی
ڈائریکٹر علمی اکیڈمی فاؤنڈیشن
کراچی۔پاکستان