کتاب: مجموعہ فتاویٰ - صفحہ 40
9۔ بعض فتاویٰ میں اجمال یا اختصار واقع ہوا ہے، ایسے فتوؤں کی تشریح و تفصیل میں نے اپنی طرف سے بعنوان "ہو الموفق"کر دی ہے۔
10۔ جس قدر عبارات کتبِ حدیث و فقہ فتوؤں کے اندر درج ہیں ، ہر ایک عبارت کا مقابلہ اصل کتاب سے غور سے کر لیا گیا ہے۔
[مولانا محمد عبدالرحمن مبارک پوری]