کتاب: مجموعہ مقالات اصول السنۃ - صفحہ 66
ابوبکر ،سیدنا عمر ،سیدنا عثمان اور سیدنا علی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کے بیٹے رضی اللہ عنھم تھے۔
[۱۴] تمام صحابہ کرا م رضی اللہ عنھم ،ان کی اولادوں ،ان کی بیویوں ، ان کے سسرال اور ان کے رشتہ داروں پر رحم کی دعا کرنا ۔اللہ تعالیٰ ان تمام سے راضی ہو۔
پس ان سنتوں کو اگر تم لازم پکڑو گے تو سلامت رہو گے ۔ان کو مضبوطی سے پکڑنا ہدایت ہے اور انہیں چھوڑنا گمراہی ہے۔