کتاب: مجموعہ مقالات اصول السنۃ - صفحہ 29
ہونے پر دلائل طلب کیے تھے ،اس کے جواب میں امام رحمہ اللہ نے قرآن و حدیث سے قرآن مجید کے کلام اللہ ہونے پر دلائل لکھے اور احادیث کی سندوں کو حذف کر دیا اور وجہ یہ بیان کی کہ یہاں میں نے اس لیے اسناد لکھنی ضروری نہیں سمجھیں کیونکہ میں نے حدیث نہ بیان کرنے پر قسم اٹھائی ہے اگر ایسا معاملہ نہ ہوتا تو میں ہر ہر بات سند کے ساتھ لکھتا ۔چند صفحات پر مشتمل یہ رسالہ بہت قیمتی ہے۔
۶: فضائل الصحابہ
۷: الزہد
۸: الورع
۹: العلل و معرفۃ الرجال
۱۰: الرد علی الزنادقہ والجھمیہ
۱۱:الاشربہ ۔اس کتاب میں امام احمد رحمہ اللہ نشہ آور چیز وں کے متعلق ۲۴۲ ،احادیث لائے ہیں ۔
۱۲: مسائل الامام احمد و اسحاق بن راہویہ لاسحاق بن منصور المروزی
۱۳: الاسامی والکنی لاحمد بن حنبلہ روایۃ ابنہ صالح ۔
۱۴:سوالات ابن ھانی لامام احمد
۱۵:روایۃ المروزی لامام احمد
۱۶:سوالات ابی داود لامام حمد
۱۷: مسند احمد
۱۸: کتاب الاشربۃ