کتاب: مجموعہ علوم القرآن - صفحہ 868
رسائل تالیف کیے ہیں اور اپنے اوقات کو مفت میں ضائع کیا ہے۔إنا للّٰہ وإنا إلیہ راجعون۔ الینابیع في التفسیر: یہ امام یوسف بن عبداللہ اللولوی الاندخودی رحمہ اللہ کی تالیف ہے۔ ینبوع الحیاۃ في التفسیر: یہ ابو عبداللہ بن ظفر بن محمد الصقلی رحمہ اللہ (المتوفی: ۵۶۸؁ھ) کی تالیف ہے۔