کتاب: مجموعہ علوم القرآن - صفحہ 784
المالکی رحمہ اللہ (المتوفی: ۴۳۸؁ھ) اور ابو عمر احمد بن عبداللہ بن طالب الطلمنکی الاندلسی رحمہ اللہ (المتوفی: ۴۳۹؁ھ) کی تالیف ہے۔اس بارے میں شریف ابو اسماعیل موسیٰ بن حسین المعدل المقری رحمہ اللہ کی بھی تالیف ہے۔ رونق التفسیر۔ ریاض الجنان في قوارع القرآن: یہ جلال الائمہ بغدادی رحمہ اللہ کا رسالہ ہے۔