کتاب: مجموعہ علوم القرآن - صفحہ 760
کفر ہے۔اس میں ظواہر نصوص کو معانیِ مؤولہ کی طرف پھیرنا ہے،جس کا قرآن و سنت نے رد فرمایا ہے۔
الحکم والأناۃ في إعراب قولہ سبحانہ تعالیٰ: ﴿غَیْرَ نٰظِرِیْنَ اِنٰہُ﴾: یہ تقی الدین علی بن عبدالکافی السبکی الشافعی رحمہ اللہ (المتوفی: ۷۵۶ھ) کی تالیف ہے۔
حل الرموز في القراء ۃ: یہ شیخ یعقوب بن بدران المصری رحمہ اللہ (المتوفی: ۶۸۸ھ) کی تالیف ہے۔