کتاب: مجموعہ علوم القرآن - صفحہ 601
’’بَنٰی الْأَمِیْرُ الْقَصْرَ‘‘ [امیر نے محل بنایا] حالاں کہ اس کے حکم سے بنانے والے معمار ہوتے ہیں۔اسی طرح کہا جاتا ہے: ’’أَنْبَتَ الرَّبِیْعُ الْبَقْلَ‘‘ [بہار نے سبزہ اگایا] حالانکہ حقیقت میں اگانے والا اللہ تعالیٰ ہے۔واللّٰہ أعلم۔
[1] مثلاً دیکھیں : صحیح البخاري،رقم الحدیث (۵۷۵۰) صحیح مسلم،رقم الحدیث (۲۳۵۶)