کتاب: مجموعہ علوم القرآن - صفحہ 537
[اپنے سر اور رخسار پر اعجاز کا پردہ ڈالے ہوئے ہے،خوش ادائی میں وہ حد انسانی سے برتر ہے] بصورتی ہمہ آیات صنع یزدان ست بمعنی ہمہ تصدیق ہائے ایمانی [ظاہر میں اللہ تعالیٰ کی تحقیق کی تمام نشانیاں رکھتا ہے اور باطن میں ایمان کی تمام تصدیقات ہیں ] بدودمانِ قدم جملہ ثابت النسب اند بہ پاکدامنی از اتہام حدثانی [خاندانِ ولادت کے ساتھ سب ثابت النسب ہیں،اپنی پاکدامنی کے ساتھ اختراعی تہمت سے (پاک صاف ہیں)] یقینم آنکہ ز بالائے عرش می نازند گرفتہ تربیت اندر کنار ربانی [مجھے یقین ہے کہ وہ جو عرش کے اوپر سے ناز کرتا ہے،اس نے ربانی پہلو میں تربیت پائی ہے] چنیں جمال نخیزد میان انس و ملک نہ درمیان پریزادگان حورانی [اس طرح کا حسن و جمال انس و ملک میں ہے نہ حورانی پری زادوں میں ] یگان دوگان ہمہ نجما بجلوہ افروزی چو نجم ہائے ثواقب برجم شیطانی [اکیلا اور دو سب ستارے جلوہ افروزی میں ان ستاروں کی طرح ہیں،جو شیطانوں کو رجم کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں ] فرود آمدہ چون مہ بحجلہ ناموس شدند نور فشان در جہان ظلمانی [وہ حجرۂ ناموس میں ماہتاب بن کر اترا اور اندھیری دنیا میں ایک پھیلنے والا نور بن گیا] بہ تخت عاج نشینند و زلف بکشایند سواد چشم تماشا کنند ارزانی [وہ ہاتھی کے دانت سے بنے تخت پر بیٹھے اور زلف کھینچ کر قریب کر لیا،آنکھ سستا نظارہ کرتی ہے] بوسمہ کہ بمدات ابروان بستند برند آب زبرجد و رنگ مرجانی [آبروؤں کے کناروں پر ایسا وسمہ لگایا گیا،جس پر زبرجد کا پانی اور مرجان کا رنگ چڑھا
[1] سنن الترمذي،رقم الحدیث (۲۹۴۸) یہ حدیث ضعیف ہے۔تفصیل کے لیے دیکھیں : السلسلۃ الأحادیث الضعیفۃ،رقم الحدیث (۱۸۳۴)