کتاب: مجموعہ علوم القرآن - صفحہ 195
مدتِ تالیف: الحمدللہ کہ آج ۴ ربیع الاول ۱۳۰۵ ؁ھ کو یہ رسالہ چار دن میں تمام ہوا۔ والحمد للّٰہ الذي بنعمتہ تتم الصالحات،والصلاۃ والسلام علی رسولہ سیدنا محمد وعلی آلہ وصحبہ أخیار البریات۔