کتاب: مجموعہ رسائل گکھڑوی - صفحہ 587
ابتدا تا انتہا مطالعہ فرمائیں اور جہاں کہیں آپ کو کمی بیشی، کوئی نقص یا کوئی غلطی نظر آئے تو راقم الحروف کو مطلع فرما دیں ، تا کہ دوسرے اڈیشن میں اس غلطی کا ازالہ کیا جا سکے اور راقم الحروف کے لیے دردِ دل سے دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ مجھے مزید تحریری و تقریری طور پر دینِ حنیف کی خدمت کرنے کی توفیق بخشے۔ آمین۔
راقم الحروف
بندہ کمترین عبدالواحد عفی عنہ