کتاب: مجموعہ رسائل گکھڑوی - صفحہ 466
﴿یُحَرِّفُونَ الْکَلِمَ عَنْ مَّوَاضِعَہٖ﴾
’’وہ (اہلِ کتاب) کلمات کو اپنی جگہ سے بدل ڈالتے ہیں ۔‘‘
برہان الحق
بجواب
میزان الحق
کتاب ہذا میں پادری فنڈر صاحب کی کتاب ’’میزان الحق‘‘ کے پہلے حصے کے ہر چہار ابواب کا جواب ہے، جس میں انھوں نے قرآن مجید کی حفاظت پر شبہات وارد کیے ہیں ، ان کا براہینِ قاطعہ سے جواب دیا گیا ہے، علاوہ ازیں ان کی بائبل کو مختلف انداز میں محرف و مبدل ثابت کیا گیا ہے۔
مصنفہ
ابو اسلم احمد دین گکھڑوی رحمہ اللہ
دار أبي الطیب
للنشر والتوزیع