کتاب: مجموعہ رسائل گکھڑوی - صفحہ 465
عیسائیت کے پیدا کردہ نا پاک اور غلط گرد و غبار دور کرنے کی ایک کامیاب کوشش کی ہے۔ دعا ہے کہ اس سلسلے میں تعاون فرمانے والے جملہ اصحاب کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے۔ وَآخِرُ دَعْوَانَا أَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ، وَالْعَاقِبَۃُ لِلْمُتَّقِیْنَ، وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی رَسُوْلِہِ خَیْرِ خَلْقِہٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَأَصْحَابِہٖ وَأَزْواجِہٖ أَجْمَعِیْنَ۔ اسلام زندہ باد پاکستان پایندہ باد احمد الدین ٭٭٭