کتاب: مجموعہ رسائل گکھڑوی - صفحہ 424
﴿ وَیُنَجِّی اللّٰہُ الَّذِیْنَ اتَّقَوا بِمَفَازَتِھِمْ لاَ یَمَسُّھُمُ السُّوٓئُ﴾ ’’اللہ تعالیٰ پرہیز گاروں کو ان کی کامیابی کے سبب نجات دے گا اور ان کو کوئی تکلیف نہیں چھوئے گی۔‘‘ [الزمر: ۶۱] نجات الاسلام پادری سلطان محمد صاحب کے ہر دو رسائل، جن میں انھوں نے اسلامی نجات کی نفی کی، کا پرزور جواب دلائل سے دیا گیا ہے۔ ناظرین سے التماس ہے کہ وہ اس رسالے کو کم از کم دو مرتبہ پڑھ کر حق و باطل میں امتیاز فرما ئیں ۔ مصنفہ مناظرِ اسلام، ابو اسلم حضرت علامہ احمد الدین صاحب گکھڑوی رحمہ اللہ دار أبي الطیب للنشر والتوزیع