کتاب: مجموعہ رسائل گکھڑوی - صفحہ 306
آپ صلی اللہ علیہ وسلم فوراً نماز کی طرف روانہ ہوئے۔ اس میں نماز کو عمداً تاخیر کرنے کا ذکر نہیں ، بلکہ فوراً ادا کرنے کا ذکر ہے۔ پنڈت جی خیانت سے کسی مذہب کو بدنام کرنا آپ کے نزدیک پاپ ہے یا پُن؟ اگر پاپ ہے تو آپ کیوں اس کا ارتکاب کرتے ہیں ؟!
[1] صحیح مسلم، رقم الحدیث (۱۴۶۲)