کتاب: مجموعہ رسائل گکھڑوی - صفحہ 297
بے شمار، بلکہ تمام کنواری عورتوں کو نوبت بہ نوبت استعمال کریں ۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ دیوتاؤں کی بلا نکاح لا تعداد بیویاں ہیں ، جن کی کوئی حد نہیں اور اس کے برعکس ایک کنواری عورت کے چار خاوند ہیں ۔ جب آپ کی کتاب میں ایسی شرمناک تعلیم ہے تو اسلام کی پاکیزہ تعلیم پر آپ کو طعن کرنے کا کیا حق ہے؟!